خبریں

دارالخلافہ

بین الاقوامی خبریں

کاروبار و معیشت

کھیلوں کی خبریں

طبی دنیا میں انقلاب، منٹوں میں فریکچر جوڑنے والا سپر گلو تیار

بیجنگ : چین کے محققین نے ہڈیوں کے فریکچر کو منٹوں میں جوڑنے والا انقلابی سپر گلو تیار کر لیا ہے، جو روایتی طور پر کئی ماہ کے بعد جوڑنے والی ہڈیوں کے علاج کو چند منٹوں میں ممکن بنا دیتا ہے۔ چین کی ژے جیانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے اس سپر گلو کو بون-2 کا نام دیا ہے، جو...

دنیا کا سب سے بڑا دھوپ کا چشمہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

ریاض :سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا چشمہ متعارف کرایا گیا ہے، جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں تیار کئے گئے اس منفرد چشمے کو ریاض کے پارک ایونیو میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے، جبکہ اسے جدہ اور پھر...

صرف گوشت پر مبنی خوراک، کتنا مفید اور خطرناک؟

اسلام آباد : گوشت پر مبنی خوراک ایک ایسا کم کاربوہائیڈریٹ کھانے کا طریقہ ہے، جس میں اناج، پھل، سبزیاں، دالیں اور دیگر پودوں سے بنی اشیاء بالکل شامل نہیں کی جاتیں، اس میں گائے، بکرے، مرغی، مچھلی، انڈے اور کچھ ڈیری مصنوعات شامل ہوتے ہیں۔ ممکنہ فوائد وزن میں کمی: ریسرچ کے مطابق چونکہ اس خوراک میں زیادہ پروٹین...

دنیا کی پہلی نیٹ زیرو انرجی مسجد جو مٹی اور سولر پینلز سے تعمیر کی جا رہی ہے

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں دنیا کی پہلی ایسی مسجد تیار ہونے والی ہے جو کسی قسم کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نہیں کرے گی۔ دنیا کی پہلی نیٹ زیرو انرجی مسجد اکتوبر میں ابوطبی میں عوام کے لیے کھولی جائے گی، جسے مٹی اور سولر پینلز سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس مسجد...

سسرالیوں نے بہو کے کمرے میں زہریلا سانپ چھوڑ دیا

اسلام آباد: سسرال میں بہو کے آگ میں جلنے کے متعدد واقعات سنے ہوں گے مگر ایک سسرال میں تو بہو کو تو مارنے زہریلا سانپ چھوڑ دیا گیا۔ پڑوسی ملک بھارت میں جہیز نہ لانے یا مطالبات پورے نہ ہونے پر بہو کو جلا کر مارنے، خودکشی کا ڈراما رچا کر اس کی زندگی ختم کرنے کے واقعات سامنے...