دارالخلافہ

بین الاقوامی خبریں

کاروبار و معیشت

کھیلوں کی خبریں

آسیب زدہ جزیرے کو شہریوں نے کیوں خریدا؟ حیرت انگیز کہانی

اسلام آباد: ویسے تو لوگ بھوتوں اور غیرمرئی مخلوقات کا نام سن کر ہی خوفزدہ ہو جاتے ہیں لیکن کچھ توہمات سے دور رہنے والے ایسے بہادر افراد بھی ہیں جو ایسے آسیب زدہ جزیرے کو ہی خرید لیتے ہیں۔ جی ہاں!! اٹلی کے مشہور شہر وینس کی کل آبادی ساڑھے چار ہزار نفوس پر مشتمل ہے، یہاں کے لوگوں...

کہیں آپ گدھے کا گوشت تو نہیں کھا رہے؟ پہچان کا آسان طریقہ

اسلام آباد : گدھے کا گوشت شناخت کرنا مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ یہ ظاہری طور پر گائے یا بھینس کے گوشت سے ملتا جلتا ہو سکتا ہے۔ تاہم، کچھ طریقوں سے اس کی شناخت ممکن ہے۔ پاکستان میں گدھے کے گوشت کا استعمال عام طور پر نہیں ہوتا اور یہ شرعی و قانونی طور پر بھی متنازع ہے۔ اسلامی...

دو ہفتے صرف سبزیاں کھانے والی لڑکی موت کے منہ سے بچ گئی

بیجنگ: چین کے صوبہ ہونان میں ایک 16 سالہ لڑکی نے صرف دو ہفتوں کی انتہائی سخت ڈائٹنگ کے بعد اپنی جان خطرے میں ڈال دی، محض اس خواہش میں کہ وہ اپنی سالگرہ کے لیے خریدا گیا لباس پہن سکے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق میئی نامی لڑکی نے دو ہفتے تک صرف معمولی مقدار میں سبزیاں کھائیں...

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

کراچی : بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی عدنان شیخ کی بیوی نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق پانچوں بچے 29 ہفتوں کی حمل کے بعد قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں اور ان کا وزن بہت کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی عدنان شیخ کی بیوی نے بیک وقت پانچ بچوں کو...

اسمارٹ واچ نے لاپتہ طیارے کا پتہ بتا دیا

مونٹانا: حال ہی میں امریکی ریاست مونٹانا میں ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد جان کی بازی ہارگئے۔ تاہم اس حادثے کا مقام اس وقت تک معلوم نہیں ہو سکا تھا جب تک جدید ٹیکنالوجی، یعنی ایک اسمارٹ واچ، نے اپنی مدد فراہم نہ کی۔ یہ حادثہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو پیش آیا،...